کسی بھی نمبر اور آئی ڈی کارڈ کا ڈیٹا ایک منٹ میں حاصل کریں

اسلام وعلیکم؛آج میں آپ کو ایک ایسی ایپ کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جس کے ذریعے کسی بھی نمبر کی معلومات اپنے موبائل کے ذریعے نکال سکتے ہیں ۔یہ ایک بہت ہی کمال کی اپلیکیشن ہے اسی ایپ کے ذریعہ نہ آپ صرف کسی بھی سم کا ڈیٹا نکال سکتے ہیں بلکہ کسی بھی گاڑی کے نمبر کی انفارمیشن بھی لے سکتے ہیں۔

آج کل کے دور میں ایسے رونگ نمبر آ جاتے ہیں جن کی انفرمیشن نکالنا بہت ضروری ہو جاتی ہے تو انسان اس وقت کسی ایسے دوست کی تلاش میں ہوتا ہے جو کسی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی میں ہوں کہ وہ ہمیں ڈیٹا نکال کے دیں لیکن آج کے بعد آپ کو کسی ایسے دوست کو تلاش کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ میں آپ کو جو ایپ بتانے جا رہا ہوں  اس کی مدد سے آپ کسی بھی سم اورآئی ڈی کارد کا ڈیٹا نکال سکتے ہیں۔

اس ایپ  کو استعمال کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے سب سے پہلے آپ نے ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ڈاؤن لوڈ والا بٹن آپ کو اس پوسٹ کے آخر میں مل جائے گا تو آپ نے اس بٹن پر کلک کرکے اس ایپ  کو ڈاؤن لوڈ کر لینا اور اپنے موبائل میں انسٹال کر لینا ہے۔ جیسے آپ اس ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں انسٹال کرنے کے بعد اوپن کرو گے تو آپ کے سامنے دو تین آپشن آ جائیں گے پہلے آپشن میں آپ کسی بھی سم اور آئی ڈی کارڈکی انفارمیشن چیک کر سکتے ہیں جبکہ دوسرے آپشن میں آپ اپنی گاڑی کے نمبر انفارمیشن چیک کر سکتے ہیں ۔

کسی بھی سم  کی انفارمیشن چیک کرنے کے لئے سب سے پہلے والے بٹن پر کلک کرو گے تو آپ کے سامنے ایک اسکرین اوپن ہو جائے گی جس میں آپ نے اپنا نمبر درج کرنا ہے، جب بھی انفارمیشن چیک کرنے کے لیے نمبر ڈالنا ہے تو آپ نے زیرو کے بغیر نمبر ڈالناہے  یعنی کہ آپ نے تین سے شروع کرنا ہے ۔ اس ایپلی کیشن کے ذریعے سم کا ڈیٹا حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی آئی ڈی کارڈ پر موجود تمام سم بھی چیک کر سکتے ہیں کہ اس آئی ڈی کارڈ پر کتنی سم ہے اور کون سے نمبر ہے جو کہ اس آئی ڈی
Authentication of Vehicles in Pakistan/Vehicle Verification In Pakistan.

 

This tool will search the database of all vehicles registered in Pakistan. Do not purchase a vehicle or motorcycle before checking if it has been stolen.
You can now find records for Punjab, Sindh and KPK vehicles (Khyber Pakhtunkhwa).

Note: If your vehicle data is not present in our request error, then this means that your vehicle registration data has not been updated in the consumption database.

Note: Vehicle Verification is for Pakistani users only

When you plan to buy a used car or motorbike, you must check the authenticity of the original car or theft.
By doing so, we bring you a verification mobile app. You can bring up / view all the details of the vehicle subject, and this application will provide you with the owner information, city, engine number, chassis number, paid information code and more.

When you plan to buy a car in Pakistan you first need to confirm the details of the car confirmation entry, just enter the car registration number
Search all vehicle registration records with this application. The details will help you save the stolen and mismanaged vehicles.
First select the vehicle’s registered province, then enter the vehicle registration number, then this app will show you the details below.

View details of cars, buses, trailers, bicycles and more …

Currency Converter
Currency converter for over 200 currencies with exchange rate and offline mode. Make a list of your personal currency and see all the major currencies at first glance.

the supports all world currencies, some metals and crypto currencies (Ethereum, Litecoin, …)
Our exchange rate is updated once every second
Offline mode: While offline, the app uses data from the last connection
Historical Chart: Show the evolution of exchange rates since 2011

Quickly find the function to find the coin quicklydownload-download-button-illustration-data-vector.jpgکارڈ پر حاصل کیا گئےہیں۔ ایپ ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *